the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
لکھنؤ،17دسمبر(ایجنسی) اتر پردیش میں دارالحکومت لکھنؤ سمیت کئی اضلاع میں جمعرات کی صبح دھند کا اثر دکھائی دیا. محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم درجہ حرارت اور سردی اضافہ ہونے کے آثار جتائے ہیں.اتر پردیش محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق، صبح میں دھند کا اثر دکھا. آنے والے دنوں میں سردی کی لہر کا



اثر زیادہ ہوگا.

لکھنؤ کے علاوہ وارانسی میں کم از کم درجہ حرارت آٹھ ڈگری، کانپور میں 8.2 ڈگری، گورکھپور میں نو ڈگری، الہ آباد میں 9.4 ڈگری اور جھانسی میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. وہیں، چہارشنبہ کو لکھنؤ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.